مخلصانہ نصیحت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نصیحت جو سچے دل سے اور خلوص کے ساتھ کی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نصیحت جو سچے دل سے اور خلوص کے ساتھ کی جائے۔